پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوگئی پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کے بعد سونے کے دام گرنے لگے
ادویات کی قیمتوں پر ضابطے کا خاتمہ، مریضوں کی رسائی بہتر، صنعت مستحکم 'اصلاحات نے پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کو ایک نئی شناخت دی ہے'
پاکستان کا بھارت کے ساتھ کشیدگی پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے ہوں گے جس میں معاشی صورتحال اور سپر ٹیکس میں کمی جیسے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
کاروبار سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال: سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً 10 ہزار پوائنٹس اضافہ غیر معمولی اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا