پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، آج بھی قیمت میں ہوشربا اضافہ
غیر ملکی کمپنیوں کو منافع کی واپسی میں ریکارڈ اضافہ، 10 ماہ میں 1.8 ارب ڈالر منتقل غیر ملکی کمپنیز کی نفع کی رقم کی واپسی میں 115 فیصد کا اضافہ ہوا
بجٹ 2025-26: مقامی طور پر تیار گاڑیوں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجٹ 2025-26: 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز
کاروبار نیا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے، مذاکرات کا نیا دور آئندہ دو روز میں متوقع 30 مئی کو ہونے والے اجلاس میں بجٹ امور پر کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا، ذرائع
کاروبار آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر بجلی، گیس، اور پانی کی فراہمی کا شعبہ 3.5فیصد ترقی کرے گا، تجویز
کاروبار ’پاکستان میں معاشی بہتری کی فضا، عوامی اعتماد چھ سال کی بلند ترین سطح پر‘: اپسوس سروے خوش آئند قرار محمد اورنگزیب نے عوامی اعتماد کو حکومت کی نجی شعبے کو سازگار ماحول، برآمدات میں اضافے، سماجی تحفظ اور مالی شمولیت پر توجہ کا نتیجہ قرار دیا
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار 500 کی سطح پر پہنچ گیا