پاکستان میں سونا پھر مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ فی تولہ سونا 600 روپے اضافے کے بعد 352900 روپے کا ہو گیا
کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد 7 فیصد ایکسائز ڈیوٹی ختم 10 مرلہ تک گھروں اور 2000 مربع فٹ کے فلیٹس پر ٹیکس کریڈٹ کا اعلان, ملک میں پراپرٹی کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا
بجٹ میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی تیاری، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ بجلی بلوں پر عائد سرچارج کی 10 فیصد حد ختم کی جائے گی
کاروبار پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک
کاروبار بجٹ کے فوراً بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 24 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 1 لاکھ 24 ہزار 352 پوائنٹس پر بند ہوا