کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا ٹرانسپورٹرز کے ہنگامی اجلاس میں سروسز سیکٹر میں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر اظہار تشویش
ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار نئے مالی سال میں 550 نئے کمرشل اور 350 صنعتی صارفین کو گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر
سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان، منافع خوروں نے سولر پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں درآمد کنندگان کے مطابق ٹیکس عوام پر منتقل کیا جائے گا
کاروبار پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، خیبر پختونخوا بجٹ...
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ 4 ہزار روپے مہنگا فی تولہ سونا 4 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کا ہو گیا
کاروبار آئی ایم ایف کا 344 ارب روپے کی گرانٹس پر اظہارِ تشویش، اخراجات کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا اراکین پارلیمنٹ کی اسکیمیں، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، وزارت داخلہ اور دیگر محکموں کے اخراجات بھی شامل
کاروبار کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان منظوری کی صورت میں کے الیکڑک صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور 100انڈیکس میں 1700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مشرق وسطیٰ ایک خطرناک جگہ بن سکتا ہے، صدر ٹرمپ