عوام کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کی کمی سے 4198 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔