سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4305 ڈالر فی اونس ہوگیا