حکومت نے پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کر رہے ہیں: وزیراعظم
سونا خریدنے کا وقت آگیا، قیمت میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ سونا 149 ڈالر فی اونس سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 156 ڈالر فی اونس پر آ گیا