سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 43 سینٹ کم ہو کر 4155.5 ڈالرز فی اونس ہو گئ
پیٹرول پر لیوی کم، ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی پیٹرول پر لیوی میں 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل پر 19 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ، سرکاری ذرائع
امریکا کی ایرانی ساحلوں پر دوبارہ بمباری؛ جواب میں تہران کے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے