انویسٹ پاک: حکومتی بانڈز میں عام شہری سرمایہ کاری کیسے کر سکتے ہیں؟ انویسٹ پاک پورٹل کے ذریعے اب صرف 5 ہزار روپے سے براہِ راست حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔
قطر سے پاکستان آنے والا ایل این جی کا جہاز راستے سے ہی واپس مڑ گیا سرکاری کمپنی ’پاکستان ایل این جی‘ نے بدھ کے روز یہ ہنگامی ٹینڈر جاری کیا ہے تاکہ ملک میں گیس کی کمی نہ ہو.
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت نے خریداروں کے ہوش اُڑا دیے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 113 ڈالر تک پہنچ گیا