سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں آج پھر زبردست کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 47 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 78 ڈالر فی اونس پر آ گیا