ملک میں سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 26 ڈالر کا ہوگیا۔
'فکسڈ ٹیکس اسکیم' میں رجسٹریشن کا طریقہ کار جاری، چھوٹے تاجروں کو کیا فائدہ ہوگا؟ دکانوں پر افسران کے داخلے پر پابندی اور پی او ایس مشین سے چھٹکارا
آئی بی ایم کو اسٹاک مارکیٹ میں 58 سال کا بدترین نقصان؛ 70 ارب ڈالر کیوں ڈوبے؟ مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کی دوڑ اور سائبر سیکیورٹی پر بڑھتے اخراجات نے سرمایہ کاروں کو مایوس کر دیا