اننت امبانی کی شادی میں سلمان اشوریہ ایک ساتھ؟ تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی
کھرب پتی امبانی کے بیٹے کی شادی میں بڑی بہو کی پرانے جوڑے میں شرکت صارفین نے اس عمل کی بھرپور تعریف کی
لائف اسٹائل ایسا کیا ہوا کہ پاؤں دھونے والی عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا دیا حارث اور عائشہ کے درمیان اتنی گہری محبت تھی کہ عائشہ کی حارث کے پاؤں دھونے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی
لائف اسٹائل چیلنج : 10 سیکنڈ میں تصویر میں چھپا جانور تلاش کرسکتے ہیں؟ کیو آر کوڈ نما تصویر کلائیو گفورڈ نے بنائی ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل امبانی کے بیٹے کی شادی میں شامل ’اننت بریگیڈ‘ کیا ہے؟ اس شادی میں کم کارڈیشین بہنوں، جان سینا سمیت کئی غیر ملکی ستارے اور ہندوستانی مشہور شخصیات پہنچ رہی ہیں
لائف اسٹائل درفشاں سلیم کی چھپ کر ویڈیو بنانے والے پر صارفین برہم صارفین کا کہنا تھا کہ اداکارہ کا کوئی مسلسل پیچھا کرتا رہا مگر انہیں معلوم ہی نہیں ہوا
صحت خطرناک نیگلیریا وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتیں 3 ہوگئیں ایک کیس کورنگی دوسرا ملیر اور تیسرا حیدرآباد سے رپورٹ ہوا، ترجمان محکمہ صحت
پاکستان تشدد کیس : اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اینکر عائشہ جہانزیب کو ان کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا
لائف اسٹائل ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں، نویں کوشش میں مرجاؤں گا، نوجوان کا حیران کن دعویٰ سانپ نے خواب میں آکر کہا نویں کوشش میں وہ مجھے مار دے گا، متاثرہ نوجوان
لائف اسٹائل ڈرامہ سیریل“تیرے بن“ نے ترکی میں بھی دھوم مچادی یمنا زیدی اور وہاج علی کی جوڑی ٹاپ ٹڑینڈ بن گئی
لائف اسٹائل ریشم کی خلیل الرحمان قمر پر لفظی تیروں کی بوچھاڑ بیماری نے ان کے چہرے کو بدل دیا ہے، اب تو دوسروں کی برائیاں چھوڑدے
لائف اسٹائل نند اور بھابھی کی لڑائی، اننت امبانی کی شادی کے موقع پر ایشوریا اور بچن فیملی زیر بحث کیوں ایشوریا رائے کی جانب سے لال رنگ کے کپڑے زیب تن کیے گئے تھے، لیکن اداکارہ سسرالیوں کے ساتھ دکھائی نہ دیں
لائف اسٹائل جنید اکرم کو مریم نواز کی پروموشن مہنگی کیوں پڑی، یوٹیوبر نے غلطی بھی تسلیم کی معروف یوٹیوبر نے معافی مانگتے ہوئے اپنی غلطیاں بھی گنوادیں
لائف اسٹائل 7 ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی ہوگئی اختتامی تقریب میں بورس جانسن، ٹونی بلیئر،ٹائسن شامل ہوں گے
لائف اسٹائل بھاری بھرکم بجلی بلوں پر شوبز خواتین بھی پھٹ پڑیں بل ادا کرنے کے لیے اپنا گردہ بیچنے کی بھی آفر دے دی
لائف اسٹائل چیلنج قبول کیجئے: کتنی دیر میں تصویر موجود صابن کو تلاش کرسکتے ہیں صابن کو تلاش کرنے میں بیشتر سوشل میڈیا صارفین ناکام رہے ہیں
لائف اسٹائل اننت امبانی کی شادی میں کون کونسی عالمی شخصیات پہنچ گئیں؟ شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل