15 سالہ نوجوان نے اسکن کینسر کے علاج میں مددگار صابن تیار کرلیا اس مفید ایجاد پر ”ٹائم میگزین“ اور ”ٹائم فار کڈز“ نے ”2024 کڈ آف دی ایئر“ کے لیے اِس باصلاحیت نوجوان کا انتخاب کیا ہے
عالمی وبا قرار دئے گئے ’منکی پاکس‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو ان ممالک کے سفر سے گریز کریں نئے منکی پاکس ویرینٹ کے تصدیق شدہ کیسز والے ممالک کی مکمل فہرست
لائف اسٹائل ہانیہ عامر کی خوبصورتی اور دلکش نین نقش مصنوعی نکلے ڈرماٹالوجسٹ کا دعوی ہانیہ عامر کی پرانی اور نئی تصاویر میں فرق واضح
لائف اسٹائل ارشد ندیم نے تحفے میں بھینس ملنے پر اعتراض اٹھا دیا، سسر سے نیا مطالبہ ارشد ندیم کے سسر نے امیر ہونے کے باوجود تحفے میں بھینس کیوں دی؟
لائف اسٹائل حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی تصدیق کرنے والی مدیحہ نقوی نے یوٹرن لے لیا میں کون ہوتی ہوں کسی کے طلاق کی تصدیق کرنے والی؟ مدیحہ نقوی کا نیا بیان جاری
لائف اسٹائل پٹھوں کا کھنچاو ہویا تناو، فومینٹیشن سے فوری آرام مل سکتا ہے بظاہرچھوٹی نظر آنے والی یہ تکالیف دردمیں کم نہیں ہے
لائف اسٹائل کم تنخواہ والے ملازمین میں امراضِ قلب کا خطرہ زیادہ ہونے کا انکشاف تحقیقی مطالعہ میں 5 ہزار 900 سے زیادہ کینیڈین کارکنوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
لائف اسٹائل ایک ہی اسکرب کو مہینوں استعمال نہ کریں ، بیماریاں آپ کو گھیرلیں گی کچن میں موجود صفائی ستھرائی کے آئٹمزبیماریوں کی آماجگاہ بن سکتے ہیں
لائف اسٹائل ہاسٹل میں رہنے والی جرمن خاتون سُپاری کھانے کی شوقین نکلی، ویڈیو وائرل جرمنی میں مقیم ایک بھارتی شخص نے جرمن خاتون کی سپاری کھاتے ایک ویڈیو شئیر کی، بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل راجیش کھنہ اور امیتابھ بچن کے درمیان کیوں تلخی تھی؟ جیا بچن نے ان کے زوال اور امیتابھ بچن کی مشہوری کی پیش گوئی کی تھی
دنیا کوئلے کی کان میں ہلاک ہونے والے مزدور کا بیوی کو تحریر کردہ الوداعی خط وائرل خط میں اہلیہ اور بچوں کو خیال رکھنے کا کہا تھا، ریڈٹ
لائف اسٹائل اداکار اور گلوکار فواد خان کا نیا گانا ”تارا“ ریلیزہوگیا گانے میں نامور پاکستانی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا گیا
لائف اسٹائل سید نورنے اداکارہ ریشم کی شکایات پر لب کشائی کردی میں نےانہیں فلم انڈسٹری میں متعارف کرایااور وہ مجھے اپنا استاد نہیں مانتی
لائف اسٹائل ”میں اپنا سر دیوار پر مارنا چاہتی تھی“ الکا یاگنک کا پچھتاوا انہوں نے اور کمار سانو نے اے آر رحمن کو کم تر سمجھ کر انکار کردیا تھا
لائف اسٹائل ورلڈ ریکارڈ بنانے کا جنون، نوجوان نے 24 گھنٹے میں 150 ریسٹورینٹ پر کھانا کھالیا مشکل ریکارڈ بنانے کے لیے چند شرائط پر عمل کرنا تھا، میڈیا رپورٹ
لائف اسٹائل کون سا سپر اسٹار صبح پانچ بجے سوتا ہے اور صبح نو بجےہی اٹھ جاتا ہے، ایک وقت کا کھانا کھاتا ہے؟ اداکار کا طرز زندگی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
لائف اسٹائل اپنے بچے کے ساتھ خراب تعلقات کی وجہ کہیں آپ تو نہیں؟ ان فاصلوں کو کم کریں ایک وقت تھا، جب وہ آپ کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں رہ سکتا تھا، اب آ پ سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں