بیٹ مین کی بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا عدالت نے بین ایفلک سے 60 دن میں تمام جائیداد اور املاک کی تفصیلات طلب کرلیں۔
کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر 5 سالہ بچہ ’ابّا کی شکایت‘ لیے تھانے پہنچ گیا اقبال بھائی کو گرفتار کریں، ننھے حسنین کی شکایت پر پولیس نے پکی کارروائی کی یقین دہانی کروائی اور بچے کو گھر بھیج دیا
ترکیہ کی آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر ماریہ بی نے معافی مانگ لی یہ ڈیزائن فلسطین کلیکشن کا حصہ ہے، ترکیہ کی آرٹسٹ سے مل کر کام کرنے کی خواہش
لائف اسٹائل پاکستانی ادکارہ لائبہ خان کا حافظ قرآن ہونے کا انکشاف 2 سال کے اندر پوری مقدس کتاب حفظ کی ، لائبہ خان
لائف اسٹائل فلم ’استری 2‘ کا ’سر کٹا‘ حقیقت میں کون؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ڈائریکٹر کو سرکٹا کہاں ملا اور اسے فلمایا کیسے گیا؟
لائف اسٹائل بختاور بھی کارساز حادثے میں ملوث خاتون پر پھٹ پڑیں، ’اسے اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں‘ ملک کی نامور شخصیات نے مقدمے کے انجام کی پیشگوئی کردی
لائف اسٹائل ارباز کے بعد ارجن بھی آؤٹ، ملائیکہ اروڑا کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی تصویر سامنے آگئی ملائیکہ اروڑا نے انجانے میں تصویر شئیر کردی؟
لائف اسٹائل شادی کے 23 سال بعد شوہر نے دوسری شادی کرکے حیران کردیا، عصمت زیدی 23 سال بعد شوہر نے دوسری شادی کی تو طلاق ہوئی، ساس اور سُسر نے ساتھ دیا، ٹاک شو میں گفتگو
لائف اسٹائل ”کبھی میں کبھی تم“: شرجینا، مصطفی کی محبت کہانی میں نیا موڑ لے آئی مداح فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کی کیمسٹری کو بےحد پسند کررہے ہیں
لائف اسٹائل ایک سالہ بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک، ڈاکٹرز حیران اس سے قبل بھارت سے تعلق رکھنے والے 25 سال سنتوش نے بھی سانپ کو دو مرتبہ اپنے منہ سے چبا کر مار دیا تھا۔
لائف اسٹائل مسالا لسی: نمکین پسند کرنے والوں کے لیے مثالی مشروب یہ موسم گرما میں فرحت اورتازگی بخشتا ہے
لائف اسٹائل خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پر دوران تفتیش تشدد کا انکشاف آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں
لائف اسٹائل کیا سجل بھارتی فلم“فوجی“ میں کام کررہی ہیں؟ ڈائریکٹر کا ردعمل سامنے آگیا گذشتہ کئی روز سےبھارتی میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری تھیں
لائف اسٹائل ایک اور انوکھی ڈش ایجاد، بھارت میں آئسکریم کے پکوڑے فروخت ہونے لگے سوشل میڈیا صارفین نے اس ڈش پر سوالیہ نشان اٹھا دیا
لائف اسٹائل نمرہ خان نے نوجوان لڑکیوں کو کیا مشورہ دے ڈالا؟ وہ ان لوگوں سے بھی بدتر ہوتے ہیں، جنہوں نے آپ کو چھوڑ دیا
لائف اسٹائل ٹریفک کی پرواہ کیے بغیر خاتون کا بیچ سڑک پر ڈانس، پولیس حرکت میں آگئی خاتون کے خلاف ضروری کارروائی کیلئے پولیس نے تفصیلات مانگ لیں۔ بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا کی ’شادی‘ والا گھر فروخت کرنے کی آفر پر مداح حیران ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرگھر کی ویڈیو کے ساتھ قیمت بھی شیئر کی گئی
لائف اسٹائل سیف علی خان پر دہلی کے نائٹ کلب میں حملہ، ، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے بالی وُڈ اداکار پرایک نہیں دو بارحملہ کیا گیا، جس میں ان کےسر سے خون بہنےلگا تھا
لائف اسٹائل راحت فتح علی خان کے بیٹے کی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری ڈرامہ سیریل ”بسمل“ او ایس ٹی کے ساتھ ٹیلی ویژن ڈیبیوکردیا
لائف اسٹائل بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی تیاری دیکھ کر لوگ سیخ پا ویڈیو میں خاتون کو مسکراتے اور جھومتے ہوئے دیکھا گیا
لائف اسٹائل فرش سے لے کر سوئچ بورڈ تک پینٹ کے دھبے دور کرنے ٹوٹکے یہ دوٹوٹکے آپ کے فرش اور سوئچ بورڈ سے پینٹ کے داغ ہٹانے کے لیے مفید ہیں