خیرپور : جرگے کے حکم پر خاتون قتل وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، 2 ملزمان گرفتار