کراچی میں 29 ارب سے زائد ایرانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش کیماڑی پولیس نے ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 9 ارکان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی واقعہ مبینہ طور پر قبائلی تنازع کے باعث پیش آیا: ذرائع