پسند کی شادی کا ہولناک انجام: نوبیاہتا دُلہا قتل، پولیس اہلکار دُلہن گرفتار ملزمہ دعا نے اپنے سابق شوہر کے ساتھ مل کر حمزہ کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا: پولیس
عیشال فاطمہ کیس: زیادتی کی تصدیق نہیں ہوسکی، موت کی وجہ نشہ آور چیز ہونے کا خدشہ تین ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں جبکہ چوتھے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
اغوا، کروڑوں کا فراڈ اور دھمکیاں: لاہور میں ڈی ایس پی کا بیٹا گرفتار نائل خان اور ان کے والد ڈی ایس پی اظہر نوید اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوئے جب ان پر تین کروڑ چالیس لاکھ روپے کے بڑے مالیاتی فراڈ کا الزام سامنے آیا۔