سی سی ڈی کی فائرنگ سے آسٹریلین لڑکی کی ہلاکت، زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ زخمی ہونے والے آسٹریلیا پلٹ باپ اور بیٹے کا راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں علاج جاری ہے