بلوچستان: تربت میں 6 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے