میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا سی ٹی ڈی نے میر رضا کی ایپل واچ کو کامیابی سے ان لاک کرکے اہم ڈیٹا برآمد کیا ہے۔