میر رضا کیس: پولیس سرجن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 14 خامیوں کی نشاندہی
ڈاکٹر سمعیہ کی جانب سے ایس ایس پی ایسٹ کو لکھے گئے خط میں پوسٹ مارٹم رپورٹ پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.