نابینا افراد کا علاج، سائنسدان کےلئے1 ملین یورو کا انعام
سائنسدان بوٹونڈ روسکا نے جینیاتی تھراپی کے ذریعے خلیات کو ری پروگرام کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے جس سے نابینا افراد کاعلاج ممکن ہو سکےگا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.