مَنکی پاکس وائرس کیا ہے، ہمیں فکر مند ہونا چاہئے؟ منکی پوکس کے 12ممالک میں 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ مزید کیسز رپورٹ ہونے کا امکان ہے۔