پاکستان میں 95 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ اور انتہائی مضر قرار تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دودھ جیسی اہم غذائی ضرورت کو کتنے برے طریقے سے عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔