’کورونا سے بچاؤ کے اقدامات سائنسی نہیں تھے‘، عالمی شہرت یافتہ سائنسدان کے اعتراف پر دنیا حیران سماجی فاصلے پر زور دینے والے ڈاکٹر کا یوٹرن
نوشہرہ : پبی اسپتال میں مریض کے علاج میں مجرمانہ غفلت، ڈاکٹر اور نرسز سمیت 5 افراد معطل "آج نیوز" نے گزشتہ روز لاوارث مریض سے مجرمانہ سلوک کی خبر نشر کی، جس پر ایکشن لیا گیا