بلڈ پریشر کم کرنا ہے؟ ورزش کے لیے صرف 20 منٹ نکالیے سیڑھیوں اور اونچی پگڈنڈیوں پر چڑھنے، دوڑنے اور سائیکل چلانے سے خاصی مدد ملتی ہے۔