ببل گم چبانا خطرناک بیماری کو دعوت دے سکتا ہے، تحقیق چیونگم چبانے کی مستقل عادت آپ کو بڑے خطرے میں ڈال سکتی ہے
کہیں آپ کے بڑھتے کولیسٹرول کا سبب آفس کی کافی مشین تو نہیں؟ دفاتر میں استعمال ہونے والی کافی مشینوں سے تیار کی گئی کافی میں کچھ ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو خون میں کولیسٹرول کی سطح بڑھا سکتے ہیں، تحقیق