ہیٹ اسٹروک میں پیراسیٹامول لینا کتنا خطرناک ہے؟ ہیٹ اسٹروک کوئی عام بخار یا انفیکشن نہیں ہے، بلکہ یہ جسم کے کولنگ سسٹم کا فیل ہو جانا ہے۔