ہر نزلہ زکام یا بخار میں اینٹی بائیوٹک دوا کھانا صحت کے لیے خطرناک ان قیمتی اور جان بچانے والی ادویات کوچھوڑنا نہیں، بلکہ سمجھداری سے استعمال کرنا ہے۔