خیرپور میں آئل ٹینکر کی مسافر وین کو ٹکر،3 افراد جاں بحق
خیرپور:خیرپور میں مہران ہائی وے پرآئل ٹینکر سامنے سے آنے والی مسافر وین سےٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو خیرپور میں خوفناک حادثہ پیش آیا،مہران ہائی وے پر دھند کے باعث آئل ٹینکر سامنے سے آنے والی مسافر وین سےٹکرا گیا۔
حادثےکے نتیجے میں وین ڈرائیور سمیت 3افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے کی زدمیں آکر 5افراد زخمی بھی ہوئے ،مقامی لوگوں نے لاشوں اور زخمیوں کو فیض گنج ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا۔
پولیس کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین ٹھری میرواہ سے کراچی جا رہی تھی۔
مزید خبریں
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے مختلف طریقے زیرغور ہیں، ایرانی قونصل جنرل
آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا
وفاقی کابینہ اجلاس آج ہوگا، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائیگا
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.