وقاریونس سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس 27 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ انہیں اپنی بیٹی کی گریجویشن ڈگری کی تقریب میں شرکت کیلئے سڈنی جانا ہے۔
وقار یونس دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل کراچی میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔
وقار یونس نے باؤلنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی مصروفیت کے بارے میں آگاہ کردیا تھا۔
مزید خبریں
سابق فاسٹ بالر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.