'آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے'
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے۔
اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود دونوں فیصلوں پر قائم رہیں گے۔ مقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل370کے نفاذکےفیصلےپرقائم ہوں۔ شہریت کے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا دونوں فیصلےبھارت کے وسیع ترمفادات میں کئے۔
مزید خبریں
امریکاہ اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا میں بھی بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب، 2 کی ملک بدری کا انکشاف
چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی
’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
فلسطین کے حامی احتجاجی طلبا نے امریکی یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.