Aaj News

منگل, مئ 21, 2024  
13 Dhul-Qadah 1445  

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:06pm
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔

کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔

مزیدپڑھیں: پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی

رپورٹ کے مطابق پشاور میں 12 ہزار 904 ایکڑ زمین پر گندم کو نقصان پہنچا جبکہ ایک ہزار سے زائد ایکڑ زمین پرٹماٹ، پیاز،مٹر، آڑوکےباغات بھی متاثر ہوئے ہیں۔

peshawar

Rain

Crops