شنیرا ماہِ رمضان کی پہلی شب پاکستان آگئیں شنیرا اکرم نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میری اور میری فیملی کی طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک۔