پاکستانی تاریخ کا سب سے “بے سُرا ملی نغمہ” ریلیز کردیا گیا پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے، جسے سُن کر آپ کے کان بھی چیخ پڑیں گے۔
‘توہینِ پرچم نامنظور’ پاکستان کے آئین کے مطابق قومی پرچم پر اضافی الفاظ، نعرے، نمبر یا تصویر نہیں لگائی جا سکتی۔ جھنڈے کو گندی سطح یا زمین پر رکھنا یا پاؤں سے چھونا اس کی شان کے خلاف ہے۔