گولڈ لیف 500 روپے کی، ’کیپسٹن کی ترقی ہوگئی‘ ایک ہزار سگریٹ کی قیمت 9 ہزار سے زائد ہونے پر 16500 روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد
کراچی لٹریچر فیسٹیول: ’تعلیم اور شعور کے دروازے بند کرنے سے دہشت گردی پروان چڑھی‘ پوری رعنائیوں کے ساتھ جاری ادبی میلے میں غیرملکیوں کی بھی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔