مداح کو اروشی کا سونے کا فون مل گیا، لیکن لوٹانے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی اروشی نے مداح کی درخواست تسلیم کرلی۔
پلاسٹک کی اشیاء سے اسٹیکر کی باقیات ہٹانے کے آسان طریقے پینٹ بٹر آپ کے سینڈوچ میں استعمال ہونے والا لذیذ اسپریڈ نہیں ہے بلکہ آپ کی نئی خریداری سے اسٹیکر کو ہٹانے میں بھی کارآمد ہے۔
ٹی وی کو بغیر نقصان پہنچائے کس طرح صاف کریں؟ ٹی وی کو ایسےصاف کریں کہ اپنے تمام پسندیدہ شوز اور فلمیں ایچ ڈی میں دیکھ سکیں۔
لائف اسٹائل گھر سے چیونٹیوں کو فوری بھگانے کے لیے 3 آسان ٹوٹکے یہ ٹوٹکے نہ صرف کارآمد بلکہ جیب پر بھی ہلکے ہیں
لائف اسٹائل ایک جمائی لے تو دوسرے بھی ایسا کیوں کرتے ہیں کسی اور کو جمائی لیتے دیکھ کر دوسرے بھی سستی کا شکار ہونے لگتے ہیں
لائف اسٹائل بھارتی ٹرین کے کچن میں چوہوں کی ضیافت، مسافر نے ویڈیوبنالی بھارتی ریلویز میں ملنے والا کھانا حفظان صحت کے حوالے ہمیشہ زیربحث رہا ہے لیکن اس ویڈیونے پول کھول دیا
لائف اسٹائل لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں 'جھوٹوں کی خواہش ہوتی ہے کہ دوسرے انہیں پسند کریں، تعریف کریں اوران سے متاثر ہوں۔'
لائف اسٹائل فلسطین کا نام لیے بغیر ’دُعائے حاجت‘ کا بتانے والی ثناء خان تنقید کی زد میں 'انہیں ڈر ہے کہ نام لے لیا تو یوٹیوب چینل بند ہوجائے گا'
لائف اسٹائل ناشتے سے پہلے یا بعد میں ؟ دانت برش کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے دن میں دو بار دانتوں کو برش کرنے سے بیکٹیریا کے سبب بننے والے 'پلاک' کو ہٹانے میں مدد ملتی ہے
لائف اسٹائل فحش اسکینڈل میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے راج کندرا کی فلم ’یوٹی 69‘ کا ٹریلر ریلیز 'شلپا کو فلم سے متعلق بتانے پر ایک اڑتی ہوئی چپل آئی'
لائف اسٹائل ’شادی کے بعد معلوم ہوا ہر بات پر شوہر کی اجازت لینی ہوتی ہے‘ اداکارہ صبا حمید کے والد کی شخصیت سے متعلق حیران کن انکشافات
لائف اسٹائل سحر شنواری کی بھارت کو شکست دینے کیلئے بنگلہ دیش کو انوکھی آفر 'انشاء اللہ میرا بنگالی بندو اگلے میچ میں ہمارا بدلہ لے گا'، اداکارہ پُرامید
صحت پیٹ کے مسائل حل کرنے کیلئے فائبر سے بھرپور 5 اہم غذائیں یہ غذائیں نظامِ ہاضمہ کے ساتھ وزن کم کرنے کے لیے بھی انتہائی مفید ہیں
لائف اسٹائل وزن بڑھنے کا خوف رکھنے والوں کیلئے اسپیشل ’پانی کے پکوڑے‘ ایسے پکوڑے جنہیں کھانے سے وزن نہ بڑھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، ریسیپی جانئے
لائف اسٹائل پاکستان اس وقت کسی کی مدد کرے گا جب وہ خود کسی قابل ہو، اداکار ساجد حسن بھارتی تماشائیوں کو اپنے دل بڑے کرنے کی ضرورت ہے