فلم وکھری، حقیقی واقعات اور سماج کی تلخ کہانی ہے فلم پر تنقید کریں تاکہ مزید کچھ اچھا کرنے کی کوشش کریں،اداکار اکبر اسلام
بیٹی کی پیدائش کے ساتھ ہی عروہ کی خواہش پوری ہوگئی عروہ حسین نے بیٹی کی پیدائش کی تاریخ اور نام بھی بتادیا
نہ ٹریک نہ ڈرائیور، چین کی سڑکوں پر خود کار ریل بس چلنے لگی اس منفرد تجزبے میں بس، ٹرین اور ٹرام کو یکجا کیا گیا ہے، مہنگے زیر زمین ریلوے منصوبوں سے جان چھڑائی جاسکے گی
لائف اسٹائل منوج باجپائی الیکشن لڑنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا جو کچھ فلموں سے کمایا ہے وہ سیاست میں آکر گنوانے کی خواہش نہیں، "ستیہ" کے "بھیکو ماترے" کی وضاحت
لائف اسٹائل نر اور مادہ کی مشترکہ صفات والا کمیاب پرندہ دریافت ہوگیا کولمبیا کے جنگلوں میں پائے جانے والے "ہنی کریپر" کا دایاں حصہ نیلا اور بایاں سبز ہوتا ہے
دنیا مکہ اور مدینہ میں حکومت نے 330 ہوٹل، گیسٹ ہائوس بند کردیے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے 3200 کیس سامنے آئے
لائف اسٹائل گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے آفتاب خان نے گیتوں اور غزلوں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے ترانےبھی گائے تھے