حمیرا اصغر کیس میں پیشرفت، مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند شہری کی جانب سے کراچی کی سیشن کورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی
”اینابیل“ ڈراؤنی گڑیا کے ساتھ سفر، محقق ڈین رویرا زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا پیرانارمل تحقیق کار ڈین رویرا 54 برس کے تھے
حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی؛ مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے کی انٹری میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے جس سے اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ وجہ موت کیا بنی
لائف اسٹائل علی ظفر یا عاطف اسلم ، کون ہے پاکستان کا سب سے مہنگا گلوکار؟ معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
لائف اسٹائل بالوں میں تیل لگانا بند کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ آج کی مشینی طرزِ زندگی نے بالوں میں تیل لگانے جیسے سادہ مگر مؤثرعمل کو بھی نظر انداز کر دیا ہے
لائف اسٹائل شارجہ: بھارتی خاتون نے جہیز کے طعنوں، اور سُسر کے ظلم سے تنگ آکر ڈیڑھ سالہ بیٹی کو مار کر خود کشی کرلی سُسر جنسی استحصال کرتا رہا، اور شوہر نے اس بات پر بھی باپ کو درست قرار دیا اور کوئی ایکشن نہ لیا
صحت گھرمیں بلڈ پریشر چیک کرنے کا صحیح طریقہ: چھوٹی غلطیاں، بڑی پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں یہ دل کی بیماریوں اور فالج (اسٹروک) جیسے سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے
لائف اسٹائل سینئر ٹی وی اینکر جیسمین منظور کا سابق شوہر پر بدترین گھریلو تشدد کا الزام، تصاویر شیئر کردیں میری خوبصورت زندگی ایک درندہ صفت مرد نے برباد کر دی، مگر میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، جیسمین منظور
لائف اسٹائل بھارتی فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم کی موجودگی نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں فلم کا ٹیزر 6 جولائی 2025 کو جاری کیا گیا تھا
لائف اسٹائل کوکین سپلائی میں سزا یافتہ سابق کرکٹر نے اپنی سب سے بڑی پریشانی کا انکشاف کردیا میں نے ڈپریشن کا سامنا نہیں کیا، لیکن میری فکر میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے
لائف اسٹائل اسٹرنگز کا 37 سال بعد بھی دلوں پر راج، نیویارک میں میلہ لوٹ لیا ان کا سفر ایک کالج بینڈ کے طور پر شروع ہوا تھا
لائف اسٹائل ورزش سے پہلے توانائی بڑھانے والے جادوئی فوڈ کومبوز کھائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا 'ورک آؤٹ' زیادہ مؤثر اور 'توانائی کے ساتھ' ہو، تو ان غذاؤں کو اپنے روٹین کا حصہ بنائیں
لائف اسٹائل بیونسے کا نیا گانا ریلیز ہونے سے پہلے ہی چوری ہوگیا ایک بڑا دھچکا، تاہم 'بیونسے' 25 جولائی کو لاس ویگاس میں اپنا اگلا شو پیش کریں گی
لائف اسٹائل پیاسے پودوں کی آوازیں، جدید سائنس نے قدرت کے ایک اور حیرت انگیز راز کو بے نقاب کر لیا یہ آوازیں کیڑے اور پتے کھانے والے جانوروں کے لیے ایک قدرتی اشارہ بن جاتی ہیں
لائف اسٹائل ’پریشانی میں خود کو اکیلا نہ سمجھیں، ہم موجود ہیں‘، فیصل قریشی کا اداکاروں کے نام اہم پیغام ’ایکٹ پاکستان‘ نامی تنظیم نے اداکارہ عائشہ خان اور حمیرا اصغر کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا تھا
صحت دنیا میں تیزی سے پھیلتا ’قدیمی قاتل‘، جسے روکنا کسی کے بس کی بات نہیں رہی یہ مقامی سطح کا نہیں بلکہ عالمی اشو ہے، اس کے تدارک کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے
لائف اسٹائل والد کی دوسری شادی کے بعد ہمارا ان سے رشتہ ختم ہو گیا، علی عباس ان کی زندگی کا وہ پہلو جو اب تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل تھا
لائف اسٹائل نامعلوم شخص کی انوکھی حرکت، بالی ووڈ اسٹارز کی بلڈنگ میں گھس کر لفٹ پھنسا دی اس واقعے کے بعد عمارت کے رہائشیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور سیکیورٹی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
لائف اسٹائل ’او کے گرینڈما‘ اب نانی یا دادی بھی کرائے پر مل جائیں گی ایک منفرد سروس جو 'نانی یا دادی' کو آپ کے دروازے تک لے آتی ہے
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کی کپڑے دھوتے دھوتے موت؟ نئے شواہد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا لاش والے بالکونی کا دروازہ کھلا ہوا اورفلیٹ کا مین دروازہ اندر سے ڈبل لاک، تفتیش میں نئے ثبوت
لائف اسٹائل بنا کسی ملازمت یا جائیداد خریداری کی شرط کے 10 سالہ ویزا دینے والا خلیجی ملک گولڈن ریزیڈنسی ویزہ: خلیج میں سکونت کا نیا دروازہ
لائف اسٹائل سنگ دل ماں نے بچے کو بس میں جنم دے کر کھڑکی سے باہر پھینک دیا بس کے ڈرائیور نے جب دیکھا کہ کچھ باہر پھینکا گیا ہے، استفسار پر اسکے ساتھی مرد نے جھوٹ کا سہارا لیا
صحت روزانہ سونے سے پہلے صرف 5 منٹ کی اسٹریچنگ سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ جو نیند سے پہلے کئی اہم طبی فوائد دے سکتی ہے
لائف اسٹائل جڑی ہوئی ’جڑواں‘ بہنوں نے ’اکلوتے‘ بوائے فرینڈ سے شادی کرلی وہ پانچ سال تک ایک دوسرے کو جاننے کے بعد اس فیصلے تک پہنچے کہ وہ ایک ساتھ زندگی گزاریں گے
لائف اسٹائل ایئرفونز لگا کر کام کرنے والوں کیلئے بری خبر، نقصان جان کر آپ کبھی ایسا نہیں کریں گے ایک ایسا خطرہ جسے اکثر نظرانداز کر دیا ہے