بھارت کی سڑکوں پر رُلنے والی ’جیا‘ نیدرلینڈز جانے کے لیے تیار جیا پر آوارہ کتے کے حملے کے بعد سیاح نے ویزہ اور پاسپورٹ تیار کروالیا
سعودی عرب: ڈاٹسن میں بیٹھی دف بجاتی خواتین کی ویڈیو پر ڈرائیور گرفتار گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا، مالک پرجرمانہ عائد کیا جائے گا۔