گیس اسٹیشن لوٹنے والا ’بوتل‘ کے پیسے دیکر چلتا بنا دو نوجوانوں نے واردات سے قبل پہلے سافٹ ڈرنکس خرید کر پیسے ادا کیے، پھر خواتین ملازمین کو دھمکایا
وہ اسمارٹ فون جو 16 ہزار فٹ کی بلندی پرجہاز سے گرکربھی محفوظ رہا الاسکا ائرلائن کی پرواز اے ایس اے 1282 میں طیارے کا اندرونی حصہ بُلندی پر اکھڑ گیا تھا۔
پانچ امریکی شہروں میں مردوں کی سخت قلت، خواتین کا تناسب بڑھ گیا آبادی کے لحاظ سے یہ تناسب خاصا حیران کُن ہے