کیف کی رہائشی عمارتوں پر فضائی حملوں کی زد میں آنے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جس کے بعد میئر ویتالی نے شہر بھر میں 35 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ترکی کی مشہور اداکارہ اسرابلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں میں صرف عائشہ عمر کو ہی کیوں فولو کیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے معاملے پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے ۔