اہلیہ کی فرمائش پر افغان بولنگ کوچ عمر گُل مشکل کا شکار اہلیہ نے اپنے شوہر سے درخواست کہ وہ پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے نرم گوشہ رکھیں۔
ملائیشیا کی سابق خاتون اول کو رشوت کے الزام میں 10 سال قید کی سزا روسما کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے 17 دیگر الزامات کا سامنا ہے۔
ایشیا کپ: ہانگ کانگ کےکھلاڑی نےگرل فرینڈ کو پروپوزکردیا کنشت شاہ کی ویڈیوایشین کرکٹ کونسل نے بھی شیئرکی ہے۔
کھیل ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا۔