ایشیا کپ: ہانک کانگ کو 40 رنز سے شکست، بھارت سُپر 4 میں بھارت کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانک کانگ کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا سکی
ویڈیو: سعودی عرب میں پولیس کا یتیم خانے کی خواتین پر تشدد سعودی پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے دوران جسمانی اور اخلاقی ہتک بھی ناقابل قبول ہے
اسپین میں اولوں کی زد میں آ کر 20 ماہ کی بچی ہلاک 10 سینٹی میٹر اولوں کی زد میں آکر 20 مہینے کی بچی ہلاک جب کہ 30 کے قریب افراد زخمی ہوگئے
کاروبار ملک میں سونا 15 دن کی کم ترین سطح پر آگیا 1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار روپے پر آگیا ہے
پاکستان خیرپور: بارشوں نے کوٹ ڈیجی قلعہ کے کچھ حصوں کو زمین بوس کردیا بڑے پیمانے پر مضبوط دیواریں گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔
دنیا بھارت میں تیزی سے پھیلنے والا “ٹماٹر فلو” کیا ہے؟ مبینہ ٹماٹر فلو سے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔
پاکستان بلوچستان حکومت کا ’طریقہ امداد ’ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا شکار صارفین نے اپنے تبصروں میں صوبائی حکومت کی اس بےتوجہی پر افسوس کااظہارکیا۔
پاکستان مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گرگئیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔
پاکستان کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہونے کو انسٹی ٹیوٹ فارڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹس (IDSP) کی سربراہ قرۃ العین بختیاری نےکیا بتایا؟
دنیا جمائما کی پاکستانیوں سے ‘الخدمت’ کو عطیات دینے کی درخواست عمران خان کی سابقہ اہلیہ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان سے رابطے میں رہتی ہیں
کھیل فیفا ورلڈ کپ: یواے ای کا شائقین کیلئے ملٹی انٹری ویزا کا اعلان سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز 20 نومبر کو قطر میں ہوگا
کھیل پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔