کندھ کوٹ: بارش کے جمع پانی سے زہریلے سانپ نکلنے لگے بارش و سیلابی صورتحال سے علاقہ مکین پہلے ہی پریشان۔
سویڈن کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی، پاکستانی شخص نے کئی افراد کی زندگیاں بچا لیں نثار نے بتایا کہ اپارٹمنٹ میں تقریباً دس سالہ غیر ملکی بچہ موجود تھا جسے فوری طور پر گھر سے باہر نکال لیا
ہری پور: بے رحم ماں نے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا لوگوں نے ایک بچے کو بچا لیا، جبکہ دو بچے اور ایک لڑکی کی لاشیں نکالی گئی۔
پاکستان دادو میں سیلاب: تھریٹ لیٹر جاری، خیرپور ناتھن شاہ 90 فیصد خالی ہوگیا رات دیر گئے پورے شہر کو خالی کرانے کیلئے سائرن بجائے گئے۔
کھیل 11 سالہ عائشہ نے گولڈ و سلور میڈل پاکستان کے نام کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے 50 ہزار روپے امداد کا بھی اعلان عائشہ ایاز کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں دو گولڈ ایک سلور اور برونز میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر پاکستانی ایتھلیٹ بن گئی ہیں
کاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے
پاکستان ٹھٹھہ: متاثرین کیلئے امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو لوٹ لیا گیا ضلع میں ہزاروں برسات متاثرین امداد کے منتظرہیں۔
لائف اسٹائل وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا ہیلی کاپٹر میں انوکھا انداز تنقید کی زدمیں ہیلی کاپٹرکے اندر دیکھنا کم از کم زمین پر بیٹھے افراد کے لیے تو ممکن نہیں۔
لائف اسٹائل سیلاب سے متاثرہ خواتین کو “سینیٹری پیڈز” کی ضرورت ہے؟ امدادی سامان میں ماہواری کیلئے استعمال کئے جانے والے سینیٹری نیپکنز بھیجنے سے پہلے پوچھ لیں کہ کیا وہ کسی کام کے بھی ہیں؟
لائف اسٹائل گلے لگا کر چلی گئیں: مریم کے ساتھ ٹوئٹر ڈی پی میں موجود خاتون کا شکوہ مریم کی جانب سے اعلانات کروائے گئے کہ آؤ، کرایہ خرچ کرکے گئے لیکن کچھ نہ ملا