Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے
شائع 30 اگست 2022 05:39pm
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں واضح کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 372 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 456 ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 8 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 731 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

پاکستان

karachi

Gold Rates

gold market

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div