ملک میں سونا 15 دن کی کم ترین سطح پر آگیا
1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار روپے پر آگیا ہے
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں واضح کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار روپے پر آگیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 286 روپے کمی سے ایک لاکھ 19 ہزار 170 ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی واضح کمی کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 712 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان
karachi
Gold Rates
pakistan gold prices
مزید خبریں
عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن
تاجر برادری نے شہباز شریف کو بھارت سے دوستی کا مشورہ کیوں دیا؟
آئی ایم ایف قرض پر سود کے ساتھ سرچارج نافذ ہونے کا انکشاف، پاکستان سمیت 5 ممالک سے اربوں ڈالر وصولی
سونے کی قیمتیں امیروں کی پہنچ سے بھی باہر ہوگئیں
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.