ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا فی تولہ سونا 1 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے
’ارشد شریف کے باتھ روم سے خاتون کا لباس ملا‘ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مندرجات پر اینکرز برہم ایک آدمی قبر میں چلا گیا، اسے سکون سے مر لینے دو، کاشف عباسی، الزام بھونڈا ہے، مہر بخاری
کھیل میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے