واٹس ایپ نے انٹرنیٹ سنسر شپ سے نمٹنے کیلئے اہم فیچر متعارف کرا دیا اگر آپ کے علاقے میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے تو یہ فیچر انتہائی کارآمد ہے۔
شہید افسران کے جنازے میں آئی ایس چیف کی باوردی شرکت دہشت گردوں کیلئے پیغام لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے بدھ کو نوید صادق اور ناصر عباس کے جنارے میں شرکت کی تھی
’ولیم نے گریبان سے پکڑ کر گرایا‘ شہزادہ ہیری کی کتاب آنے سے قبل ہی اقتباسات لیک ہیری اور میگھن شاہی محل کو خیرباد کہہ چکے ہیں
کھیل کراچی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں کیویز کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹیں گرگئیں نیوزی لینڈ کو قومی ٹیم کے خلاف 230 رنز کی برتری حاصل
کاروبار بینک شہریوں کو ڈالر 250 روپے میں بیچنے لگے، سرکاری ریٹ نظر انداز انٹربینک نرخوں اور بینکوں کے ریٹ میں فرق 24 روپے سے تجاوز کرگیا
کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان شرجیل خان ون ڈے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
کھیل کراچی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹ نیوزی لینڈ ٹیم کو پہلی اننگز میں 41 رنز کی برتری مل گئی