برطانوی دور کا خزانہ بھارتی مزدوروں کو ملا، افسران نے چوری کر لیا مدھیہ پردیش پولیس نے معاملے کی جانچ کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
کھیتوں میں مزدوری کرنیوالی بھارتی لڑکی نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود ثابت قدمی اور لگن نے خاتون کو تعلیمی کامیابی تک پہنچایا
’اروشی سری لنکا پہنچ گئیں، نسیم شاہ کی حفاظت کیلئے دُعا کریں‘ کرکٹرکی تصویراوربھارتی اداکارہ کی انسٹااسٹوری نے معاملہ پھرگرما دیا
پاکستان پشاور کے شہری نے بیٹری کی مدد سے چلنے والا چولہا ایجاد کردیا بیٹری سے کرنٹ پاس کرکے گاڑیوں کے استعمال شدہ موبل آئل سے چولہا جلتا ہے
پاکستان اعلٰی تعلیم یافتہ افراد کیلئے احسن اقبال کی پیشکش مال آف لاہورمیں نوجوان سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیرنے نوجوانوں کوپیغام دیا